Many people are surprised to learn that Muslims believe in Jesus peace be upon him.
Many people are surprised to learn that Muslims believe in Jesus peace be upon him.
بعد سلام
جماعت کی نماز میں مقتدی کے لیے (جب کہ وہ مسبوق نہ ہو سلام پھیرنے کا بہتر طریقہ یہ ہے کہ مقتدی امام کی پیروی اور اتباع کرتے ہوئے امام کے ساتھ ساتھ سلام پھیرے، نہ امام سے
پہلے سلام پھیرے اور نہ امام کے بعد
البحر الرائق شرح كنز الدقائق – (1 / 352)
“وقوله: مع الإمام بيان للأفضل يعني الأفضل للمأموم المقارنة في التحريمة والسلام عند أبي حنيفة، وعندهما الأفضل عدمها؛ للاحتياط، وله أن الاقتداء عقد موافقة، وإنها في القرآن لا في التأخير، وإنما شبه السلام بالتحريمة؛ لأن المقارنة في التحريمة باتفاق الروايات عن أبي حنيفة، وأما في السلام ففيه روايتان، لكن الأصح ما في الكتاب، كما في الخلاصة”.
مزید
تفصیل کے لیے درج ذیل لنک ملاحظہ کیجیے :
امام کے ساتھ سلامی کے۔ پھر ہیں ؟
ماخذ : دار الافتاء جامعة العلوم الاسلامیہ بنوری ٹاؤن فتوی نمبر :144203201586
تاریخ اجراء :16-11-2020
فقط والله اعلم
“Upon You is to Follow My Sunnah and the Sunnah of the Rightly Guided Caliphs After Me”
Hadith 28, 40 Hadith an-Nawawi
عرباض روایت کرتے ہیں کہ نبی اکرم نے ہمیں فجر کی نماز پڑھائی، پھر ہماری طرف رخ کرے کے ایک بلیغ خطبہ دیا جس سے آنکھیں چھلک پڑیں، اور دل متاثر ہوئے۔ ہم نے کہا کہ یا رسول اللہ ! ہمیں اس وعظ کے بعد وصیت کر دیں۔ آپ نے فرمایا: میں تمہیں وصیت کرتا ہوں کہ اللہ کا تقوی اختیار کرو، اور اگر ایک حبشی ۔ بھی تمارا امیر بن جائے تو اسے سنواور اطاعت کرو، تم میں جو زندہ رہے گا، وہ میرے بعد بہت اختلاف دیکھے گا۔ تو تم میری سنت اور خلفائے راشدین اور مہدین کی سنت کو لینا، اور دانتوں سے اسے دبوچ لینا۔ اور نت نئے امور سے بچنا کیونکہ وہ بدعت ہے، اور ہر بدعت ضلالت ہے
Bayans | Courses | Ekitabain | Tafseer | Hadees | Fiqh
Bayans | Courses | Ekitabain | Tafseer | Hadees | Fiqh
Bayans | Courses | Tafseer | Hadees | Fiqh
Bayans | Ahle Hadees Jhoot| Nazriyat | Dhoka |
Comments
Mia Queen
Thanks for sharing ????
Anna Brown
Good Blog!
Adam Gordon
Thanks for this great post!
cmsmasters
Always happy to be of service.