نماز کورس2023 مدرس: ڈاکٹر مفتی رشید احمد خورشید صاحب استاذ جامعۃ الرشید کراچی ُدوسرے سبق کے موضوعات 1) خشوع وخضوع حاصل کرنے کا تیسرا طریقہ 2) نماز میں سستی کیوں ہوتی ہے؟ 3) نماز میں سستی کا علاج 4) نماز شروع کرنے سے پہلے کے 10 ضروری مسائل 5) نماز کی نیت کا صحیح اور …