Bayans on Fiqa Hanfi

فقہ حنفی کے اصول

اہل حدیث (غیر مقلد ین) نماز- مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ والی نماز

مفتی طارق مسعود کے بہترین بیان  - ہر مسئلہ حدیث میں نہیں ہے

حدیث اور سنت میں فرق اور صحیح بخاری کے نام پر دھوکہ خلاصہ   1  -نمبر   امت مسلمہ کو آج دھوکا دیا جاتا ہے کہ بخاری شریف کے اندر حدیث آ گئی ہے بس اس پر عمل کرنا ہے نمبر - 2  امام بخاری رحمۃ اللہ علیہ نے دو شروط کا بہت زیادہ انتظام کیا ہے۔ نمبر 1 -  وہ کہتے تھے راوی عادل اور سکہ ہو۔ نمبر 2 -   اس راوی کی اپنے استاد کے ساتھ جو ملاقات ہے وہ بھی پائی جائے۔ نمبر 3 -  بخاری شریف کے اندر بے شمار احادیث ہیں جن کے اندر تعارض بھی پایا جاتا ہے۔ نمبر 4 -  نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے بے شمار افعال ایسے ہیں جو بخاری شریف کے اندر ہیں لیکن وہ سنت نہیں ہیں۔ نمبر 5 -  ضروری نہیں کہ حدیث ہو اور وہ سنت بھی ہو۔ حدیث ہوگی وہ سنت نہیں ہوگی۔ ایک اس بات سے بھی دھوکا دیا جاتا ہے کہ یہ حدیث بخاری شریف کے اندر آ رہی ہے تو لہٰذا جب بخاری کے اندر آ گئی ہے تو اب اس پر عمل کرنا ضروری ہے ۔   تو ہماری عوام جب دیکھتی ہے کہ یہ حدیث واقعاتا بخاری کے اندر پائی جاتی ہے وہ کہتے ہیں بخاری کے اندر آئی ہے۔ ایک نوجوان میرے پاس آیا مجھے آ کر کہنے لگا کہ رفع الیعدین کرنے کی حدیث بخاری کے اندر ہے یا نہیں؟ میں نے کہا جی بالکل ہے تو کہتا ہے جب بخاری کے اندر آ گئی تو پھر