Bayans on Bidah, Shirk or Sunnat

سنت بدعت اور شرک

جشن عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم پر حضرت بریدہ اسلمی رضی اللہ تعالی عنہ کی ایک روایت سے بریلوی مولوی کے میلاد کے جلوس پر استدلال کا جواب ہمیشہ کی طرح دلائل کے انبار

ہم جشن عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کیوں نہیں مناتے ؟ سنئے اس سوال کا جواب استاد الحدیث حضرت مولانا ساجد خان صاحب نقشبندی مدظلہ العالی سے

بارہ ربیع الاول کا جشن بدعت ہے تو یکم محرم یوم عمر رض کا جلوس بدعت کیوں نہیں ؟