حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی شان و رفعت کے متعلق اکابر علماء دیوبند اور ہر دیوبندی کا عقیدہ
اہل حق علماء دیوبند کا مقام اور اکابرعلماء دیوبند کا منھاج
حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی شان و رفعت کے متعلق اکابر علماء دیوبند اور ہر دیوبندی کا عقیدہ
دیوبندی ریبع الاول میں عید میلاد النبی کیوں نہیں مانتے ہیں؟
خلیفہ ثانی حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ نے تہجد یا تراویح کو افضل کہا۔
مولانا حق نواز شہید رحمتہ اللہ علیہ شیعہ کے اتنے خلاف کیوں
کیا رفع الیدین نہ کرنے کے بارے میں کوئی حدیث ہے؟
دیوبندی اور جماعت اسلامی والے اور مودودی میں کیا فرق ہے؟
تاریخ علماء دیوبند | مولانا طارق جمیل بیان دیوبند کے بارے میں 22-05-2018
رفع الیدین نہ کرنے والوں کے دلائل کیا رفع الیدین نہ کرنے کے بارے میں کوئی حدیث ہے؟
نماز میں ہاتھ کہاں باندھے | ناف کے نیچے ہاتھ باندھنا
سری نما اور جہری نمازوں میں سورہ فاتحہ کا مسئلہ
اہل حدیث (غیر مقلد ین) نماز- مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ والی نماز
امام کعبہ کے پیچھے نماز کا حکم اور حیات النبی صلی اللہ علیہ وسلم
عقیدہ طحاویہ - اہل سنت کا عقیدہ - صحابہ کرام کا سنت پر عمل
حدیث اور سنت میں فرق اور صحیح بخاری کے نام پر دھوکہ خلاصہ 1 -نمبر امت مسلمہ کو آج دھوکا دیا جاتا ہے کہ بخاری شریف کے اندر حدیث آ گئی ہے بس اس پر عمل کرنا ہے نمبر - 2 امام بخاری رحمۃ اللہ علیہ نے دو شروط کا بہت زیادہ انتظام کیا ہے۔ نمبر 1 - وہ کہتے تھے راوی عادل اور سکہ ہو۔ نمبر 2 - اس راوی کی اپنے استاد کے ساتھ جو ملاقات ہے وہ بھی پائی جائے۔ نمبر 3 - بخاری شریف کے اندر بے شمار احادیث ہیں جن کے اندر تعارض بھی پایا جاتا ہے۔ نمبر 4 - نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے بے شمار افعال ایسے ہیں جو بخاری شریف کے اندر ہیں لیکن وہ سنت نہیں ہیں۔ نمبر 5 - ضروری نہیں کہ حدیث ہو اور وہ سنت بھی ہو۔ حدیث ہوگی وہ سنت نہیں ہوگی۔ ایک اس بات سے بھی دھوکا دیا جاتا ہے کہ یہ حدیث بخاری شریف کے اندر آ رہی ہے تو لہٰذا جب بخاری کے اندر آ گئی ہے تو اب اس پر عمل کرنا ضروری ہے ۔ تو ہماری عوام جب دیکھتی ہے کہ یہ حدیث واقعاتا بخاری کے اندر پائی جاتی ہے وہ کہتے ہیں بخاری کے اندر آئی ہے۔ ایک نوجوان میرے پاس آیا مجھے آ کر کہنے لگا کہ رفع الیعدین کرنے کی حدیث بخاری کے اندر ہے یا نہیں؟ میں نے کہا جی بالکل ہے تو کہتا ہے جب بخاری کے اندر آ گئی تو پھر