Namaz Course Class 11 | Imam ke Peeche NAMAZ ka Tarika | Masbooq ki Namaz ka Tarika

نماز کورس2023 مدرس: ڈاکٹر مفتی رشید احمد خورشید صاحب استاذ جامعۃ الرشید کراچی گیارھویں سبق کے موضوعات 1)امام کے پیچھے نماز پڑھنے کے ضروری مسائل 2)امام سے پہلے تکبیر کہنے کی صورت میں حکم 3)امام سے پہلے رکوع سجدے میں جانے کا حکم اور اس کے ضروری مسائل 4)امام سے پہلے سلام پھیرنے کا حکم …

علمائے دیوبند کی دینی خدمات

Audio MP3

00:00
00:00
00:00
00:00

نماز کورس2023
مدرس:
ڈاکٹر مفتی رشید احمد خورشید صاحب
استاذ جامعۃ الرشید کراچی

گیارھویں سبق کے موضوعات

1)امام کے پیچھے نماز پڑھنے کے ضروری مسائل
2)امام سے پہلے تکبیر کہنے کی صورت میں حکم
3)امام سے پہلے رکوع سجدے میں جانے کا حکم اور اس کے ضروری مسائل
4)امام سے پہلے سلام پھیرنے کا حکم اور اس کے ضروری مسائل
5)امام نے کچھ رکعات پڑھ لی ہوں تو بعد میں آنے والا نماز میں کیسے شامل ہو؟
6)مسبوق امام کے سلام پھیرنے کے بعد اپنی نماز کیسے مکمل کرے گا؟
7)امام پر سجدہ سہو واجب ہو تو مسبوق کیا کرے گا؟
8)اگر امام کے سلام پھیرنے کے بعد مسبوق سے کوئی غلطی ہو تو کیا اس پر سجدہ سہو لازم ہے؟
9)اگر مسبوق امام کے ساتھ غلطی سے سلام پھیردے تو اس کی نماز کا کیا حکم ہے؟
10)مغرب کی نماز میں دو رکعتیں چھوٹ جائے تو باقی نماز کیسے مکمل کریں؟
11)مسبوق قعدہ اخیرہ میں کیا پڑھے گا؟
12)ایک رکعت چھوٹ جائے تو نماز کیسے مکمل کریں؟
13)دو رکعتیں چھوٹ جائیں تو نماز کیسے مکمل کریں؟
14)تین رکعتیں چھوٹ جائیں تو نماز کیسے مکمل کریں؟
15)چار رکعات چھوٹ جائیں تو نماز کیسے مکمل کریں؟