نماز کورس2023 مدرس: ڈاکٹر مفتی رشید احمد خورشید صاحب استاذ جامعۃ الرشید کراچی چھٹے سبق کے موضوعات* 1)نماز میں خشوع وخضوع حاصل کرنے کا ایک مجرب نسخہ 2)سجدے میں جانے کا طریقہ 3)سجدہ کا مسنون طریقہ 4)عورت اور مرد کے سجدے میں فرق 5)سجدے کے بعد بیٹھنے کا طریقہ 6)جلسہ کی تعریف اور طریقہ 7)سجدے …