نماز کورس2023 مدرس: ڈاکٹر مفتی رشید احمد خورشید صاحب استاذ جامعۃ الرشید کراچی ساتویں سبق کے موضوعات* 1)خشوع وخضوع حاصل کرنے کا نبوی نسخہ 2)سجدہ شکر کے احکام 3)شکرانے کا سجدہ کرنے کی شرعی حیثیت 4)سجدے میں دعا کرنے کا طریقہ 5)سجدہ تلاوت کب واجب ہوتا ہے؟ 6)سجدہ تلاوت ادا کرنے کا طریقہ 7)سجدہ سہو …