نماز کورس2023 مدرس: ڈاکٹر مفتی رشید احمد خورشید صاحب استاذ جامعۃ الرشید کراچی آٹھویں سبق کے موضوعات 1)خشوع وخضوع حاصل کرنے کا نواں طریقہ 2)سنت مؤکدہ کے بارے میں کچھ لوگوں کی غلط فہمی 3)قعدہ اولی کی تعریف اور حکم 4)التحیات کا ترجمہ 5)التحیات کا پس منظر 6)التحیات کی تشریح 7)التحیات کو کس تصور کے …