Rafa Yadain? | Is it right or wrong to do Rafa Yadain?

ہم رفع الیدین کیوں نہیں کرتے؟ صحیح بخاری قرآن کے بعد سب سے صحیح اہم کتاب ہے لیکن اس کا مطلب یہ نہیں ے کہ حدیث کی دوسری کتابیں (سنن ابوداؤد، سنن نسائی، جامع ترمذی اور سنن ابن ماجہ) غیر معتبر ہیں بخاری میں صرف 7000 احادیث ہیں، لیکن ہزاروں احادیث ہیں جو بخاری میں …

Please enter a valid URL
علمائے دیوبند کی دینی خدمات

Audio MP3

00:00
00:00

آقا کے وفا دار ہیں علماء دیوبند

ہم رفع الیدین کیوں نہیں کرتے؟

صحیح بخاری قرآن کے بعد سب سے صحیح اہم کتاب ہے

لیکن اس کا مطلب یہ نہیں ے کہ حدیث کی دوسری کتابیں (سنن ابوداؤد، سنن نسائی، جامع ترمذی اور سنن ابن ماجہ)
غیر معتبر ہیں

بخاری میں صرف 7000 احادیث ہیں، لیکن ہزاروں احادیث ہیں جو بخاری میں نہیں ہیں۔ اس کا مطلب یہ نہیں ے کہ یہ آحادیث ضعیف ہیں یا غیر معتبر ہیں۔

اہل السنہ و الجماعہ کا موقف کیا ہے؟

آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے رفع الیدین کیا ہے؟

لیکن آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے رفع الیدین صرف کبھی کبھی کیا ہے

آپ صلی اللہ علیہ وسلم اور صحابہ کرام نے رفع یدین کو ترک کردیا تھا

رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم وفات تک رفع الیدین نہیں کیا

عَنْ عَلْقَمَةَ قَالَ: قَالَ عَبْدُﷲِ بْنُ مَسْعُوْدٍ رضي الله عنه: أَلاَ أصَلِّي بِکُمْ صَلَاةَ رَسُوْلِ اﷲِ صلي الله عليه وآله وسلم ؟ قَالَ: فَصَلَّي فَلَمْ يَرْفَعْ يَدَيْهِ إِلَّا مَرَّةً.

ترجمہ:” عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ نے لوگوں سے فرمایا: کیا میں تمہیں وہ نماز پڑھاؤں جو حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی نماز ہے؟ تو آپ نے نماز پڑھائی اور رفع یدین نہیں کیا سوائے پہلی مرتبہ کے۔”

رفع یدین اور صحابہ کاعمل
رفع یدین اور صحابہ کاعمل

بیانات

BAYAN: Kya Taraweeh or Tahajud Aik Namaz Ha

کیا تراویح اور تہجد ایک ہی نماز ہے | مفتی محمد تقی عثمانی صاحب کا سفر

BAYAN: Kye Imam Abu Hanifa Hadees Ke Khalaf Hein Ya Nahin

 حضرت امام ابو حنیفہ اور علم حد |  کیا امام ابوحنیفہؒ حدیث کے خلاف ہین یا نہیں؟ امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ حدیث کے معاملے میں امام بخاری رحمہ اللہ سے بھی زیادہ محتاط اور کیا احناف حدیث کے خلاف قیاس پر چلتے ہیں امیر ملت نمونہ اسلاف حضرت مہتمم صاحب دار العلوم دیوبند کا

BAYAN: Sunnat Namaz Faltoo Namaz he – Engineer Ali Mirza

سنت نماز فالتو نماز - نیم رافضی انجینئر علی مرزا گستاخ صحابہ کا بیان