جب آئیں تیرے پاس منافق کہیں ہم قائل ہیں تو رسول ہے اللہ کا۔
اور اللہ جانتا ہے کہ تو اللہ کا رسول ہے اور اللہ گواہی دیتا ہے یہ منافق جھوٹے ہیں۔
زیرنظر کتابچہ قادیانیوں اور دُوسرے کافروں کے درمیان فرق کو واضح کرنے کے موضوع پر مشتمل ہے۔ جو دراصل حضرت مولانامحمد ّیوسف لُدھیانوی مَدظلّہ کی ایک پُر مغز تقریر ہے جو آپ نے دبئی کی مسجد شیوخ میں یکم اکتوبر ۵۸۹۱ء کو بعد نماز عشاء فرمائی۔