اللہ رب العالمین کا فضل و کرم ہے کہ اس نے ہمیں تراویح میں ختم قرآن کی توفیق بخشی ہے۔ ختم قرآن کا موقع قبولیتِ دعا کا خاص وقت ہوتا ہے
رمضان، روزہ اور تراویح
اللہ رب العالمین کا فضل و کرم ہے کہ اس نے ہمیں تراویح میں ختم قرآن کی توفیق بخشی ہے۔ ختم قرآن کا موقع قبولیتِ دعا کا خاص وقت ہوتا ہے
رمضان المبارک میں فرائض(فرض نمازوں) کے اہتمام کی خاص ضرورت ہے حدیث پاک میں ہے “رمضان المبارک میں ایک فرض کا ادا کرنا ایسا ہے جیسا کہ غیر رمضان میں ستر (۰۷) فرض کو ادا کرنا”
چار کام سرکار دو عالم جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے رمضان المبارک میں مسلمانوں کے کرنے کے لئے چار عمل ارشاد فرمائے ہیں۔
بیس رکعات سرکاردوعالم صلی اللہ علیہ وسلم اور صحابہ کرام رضی اللہ تعالیٰ عنہم سے ثابت ہیں۔ اسی لئے حضرات تابعین، ائمہ مجتہدین حضرت امام اعظم امام ابو حنیفہؒ، حضرت امام شافعیؒ، حضرت امام احمد بن حنبلؒ کے نزدیک تراویح کی بیس (۰۲) رکعات ہیں
نمازِ تراویح اور تہجد میں فرق
بیس تراویح اور احناف کا مسلک
بیس رکعت تراویح کے دلائل اور اعتراضات کا علمی جائزہ
تراویح اور تہجد دو مختلف نمازیں
احکام و مسائل تراویح و وتر
بیس رکعت تراویح
بیس رکعات تراویح سنت موٴکدہ ہے
روزہ، تراویح کے اہم مسائل
بیس رکعات تراویح