Islami Fiqh Royat-e-Hilal | رؤیت ہلال
Islami Fiqh Royat-e-Hilal | رؤیت ہلال | جس میں رؤیت ہلال سے متعلّق تمام مُباحث کو قُرآن و سُنّت کی روشنی میں پیش کیا گیا ہے
”اور آپ میرے بندوں سے کہہ دیجئے کہ ایسی بات کہا کریں جو بہتر ہو شیطان لوگوں میں فساد ڈلوا دیتا ہے واقعتہً شیطان انسان کا صریح دشمن ہے۔“
سوال: کسی غیرمسلم ملک مثلاً امریکہ یایورپ کی شہریت اور نیشنلٹی اختیار کرنا کیسا ہے؟ اس لئے کہ جو مسلمان ان ممالک کی شہریت اختیار کرچکے ہیں یا حاصل کرنے کی کوشش کررہے ہیں، ان میں سے بعض حضرات کا تو یہ کہنا ہے کہ انہیں ان کے مسلم ممالک میں بغیر کسی جرم کے سزائیں دی گئیں، انہیں ظلماً جیل میں قیدکردیا گیا،یا ان کی جائیدادوں کو ضبط کرلیا گیا وغیرہ جس کی بناء پر وہ اپنا مسلم ملک چھوڑ کر ایک غیر مسلم ملک کی شہریت اختیارکرنے پر مجبورہوئے۔
ORIGINAL PDF###
###ORIGINAL PDF###
یعنی یہ روزے تم پر اس لئے فرض کئے گئے ہیں تاکہ تمہارے اندر تقویٰ پیدا ہو جائے۔ تو رمضان کے مہینے کا اصل مقصد یہ ہے کہ سال بھر کے گناہوں کو بخشوانا، اور غفلت کے حجاب دل سے اٹھانا اور دلوں میں تقویٰ پیدا کرنا۔
Download Original PDF###
###Download Original PDF###